جاوید ہاشمی نے عمران خان کی رہائی کی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے این اے 149کے الیکشن سے دستبردار ہونے اور عمران خان کی رہائی کی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاکہ ریاستی اداروں […]

ایم کیو ایم کی ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیوں نہیں ہوئی ؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے مسلم لیگ (ن) سے این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے کی وجہ بتادی۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ […]

سیمنٹ کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان بیورو برائے شماریات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اعدادوشمار کےمطابق ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری قیمت 1232 روپے ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ ہفتے1238 روپے ریکارڈ […]

ٹک ٹاک نے نیا فیچر متعارف کرادیا،صارفین کیلئےبڑی خوشخبری

ویب ڈیسک (پی این آئی) ٹک ٹاک میں ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس سے بیشتر افراد خود گانے تیار کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ جی ہاں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی مدد سے صارفین اپنی ٹک ٹاک […]

ن لیگ الیکشن میں محض کتنی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی؟ حیران کن دعویٰ آگیا

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ الیکشن میں ن لیگ کی 80سے بھی کم نشستیں ہوں گی، پی ٹی آئی الیکشن سے نکل گئی ہے، آزاد امیدوار ہوا کا رخ دیکھ کر چلیں گے، پی ڈی ایم ٹو […]

جہانگیر ترین نے پہلی بارعمران خان سے تعلقات میں دراڑ آنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے عمران خان کے ساتھ تعلقات کی خرابی پر پہلی مرتبہ لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ خاور مانیکا کے چھوٹے بھائی میرے پاس بشریٰ بی بی سے متعلق پیغام لے کر آئے جو میں […]

دوران ملازمت وفات پانیوالے ملازمین کے ورثا کو ملازمتیں دیدی گئیں

لاہور ( پی این آئی) چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کا کہنا ہے کہ لیسکو نہ صرف صارف دوست کمپنی ہے بلکہ وہ اپنے20500 سے زائد ملازمین کے حقوق کی پاسداری کے لیے بھی ہمہ وقت کوشاں رہتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ لیسکو […]

قومی اسمبلی کے دوحلقوں میں الیکشن ملتوی ہونے کا نوٹیفیکیشن منسوخ

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے سرگودھا سے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 83 اور این اے 85 میں انتخابات ملتوی کرنے کے ریٹرننگ آفیسر (آر او)کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیے۔ الیکشن کمیشن نے آر او اور ڈی آر او کے فیصلے کی روشنی […]

ایک اور اہم ترین عہدے پر نئی تقرری کی منظوری دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) محسن نقوی کو پی سی بی کا سربراہ تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم کی منظوری کے بعد پنجاب کے نگران وزیر اعلٰی اب پی سی بی مینیجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین بھی ہوں گے۔ […]

عام انتخابات 2024: الیکشن کمیشن نے بڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چھ سات فروری کی درمیانی شب جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ اعلامیہ الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے والے تمام امیدوران […]

رمضان المبارک کی آمد، پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا؟ وقت کم رہ گیا

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد میں 50 سے بھی کم دن باقی رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ماہ رجب المرجب کے پہلے عشرے کے اختتام اور دوسرے رشے کے آغاز کے بعد ماہ مبارک کے استقبال کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔ جبکہ […]

close