لاہور (پی این آئی) کل کہاں کہاں بارش ہوگی؟ ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے کل بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ ملک کے شمالی علاقوں گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کر دیا […]
لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے ریمارکس دئیے کہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں آ چکا ہے الیکشن شیڈول بھی آچکا، چند دن بعد […]
ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈیرہ اسمعیل خان میں امیدوار کا انتخابی نشان تبدیل کر دینے کی غیر قانونی حرکت میں ملوث ریٹرننگ آفیسر طارق محمود کو عہدہ سے ہٹا دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے بتایا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر موسمیات زرتاج گل اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے زرتاج گل کو طلبی کا نوٹس جاری کر تے ہوئے 24 جنوری کو پیش ہونے کا حکم […]
وزیرآباد(پی این آئی) وزیرآباد میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے اکمل سیف چٹھہ نے پارٹی کو خیر باد کہ کر آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ اکمل سیف چٹھہ نے آزاد الیکشن لڑنے کے لئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ اکمل […]
اسلام آباد(پی این آئی) بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا ۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا۔ اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا کے میدانی علا قوں اور بالائی سندھ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ انتخابات کے بعد اتحادی حکومت بنے گی جو زیادہ سے زیادہ20 سے 24مہینے تک چلےگی ، ورنہ مجھے پٹاخہ پہلے پھوٹتا نظر آرہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان کے سابق آل راونڈر شعیب ملک کی ثناء جاوید کے ساتھ دوسری شادی کے جہاں چرچے زبان زد عام ہیں وہیں دوسری جانب ثانیہ مرزا اور عمیر جیسوال سے ہمدردی کرنے والوں کی بھی کمی نہیں لیکن اس شورو غل […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) معروف اداکارہ اقرا عزیز نے حال ہی میں ختم ہونے والے ڈرامے ‘منت اور مراد’ میں پہنے گئے اداکارہ صبور علی کے شادی کے جوڑے والے معاملے پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والے ڈرامے منت […]
اسلام آباد(پی این آئی) موٹر سائیکلیں بنانے والی معروف کمپنی یاماہا نے بڑھتی ہوئی قیمتیں اور گرتی ہوئی سیلز کو قابو کرنے کیلئے صارفین کیلئے دلکش پیشکش کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے اس دورمیں کمپنیاں گاہکوں کو متوجہ کرنے کیلئے مختلف […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات سے متعلق خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسے تکنیکی بنیادوں پر عوامی مینڈیٹ سے محروم کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے ، اورمطالبہ کیا ہے کہ عوام […]