چنیوٹ (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف حکومت میں آئے تو پی ٹی آئی سے بدلہ لیں گے۔ انہوں نے چنیوٹ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بے چارے پی ٹی آئی والے سمجھتے […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے مخصوص نشستوں کیلئے انتخابی نشان کی حامل جماعتوں کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔ میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے جاری حتمی فہرست […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)کینیڈا نے غیر ملکی طلبا کے داخلوں میں 35 فیصد کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا کو اس وقت غیر ملکی طلبا کی رہائش کے حوالے سے ہاؤسنگ بحران کا سامنا ہے۔اسی وجہ سے کینیڈا کی حکومت نے اعلان کیا […]
نارووال (پی این آئی) این اے 76 نارووال سے سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے مدمقابل پی ٹی آئی امیدوار ابرار الحق نے انتخابات سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ابرار الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ حالت کے پیشِ […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پیٹرن وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے محسن نقوی کو باضابطہ طور پر پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز میں نامزد کردیا ہے جب کہ پی سی بی آئین کے تحت الیکشن کمشنر شاہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو نیب سمیت اینٹی کرپشن اداروں میں سیاسی مداخلت ختم کرنےکا یقین دلا دیا۔ جیو نیوز کو حاصل دستاویز کے مطابق آئی ایم ایف نےکرپشن اور منی لانڈرنگ روکنےکے لیے اداروں کو مضبوط […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ خواتین کے آنسو مردوں کا غصہ فوراً کم کردیتے ہیں۔ امریکی ویب سائٹ میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق اسرائیل کے ویزمین انسٹیٹیوٹ آف سائنس کی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مین ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2023 کا اعلان کر دیا جس میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بناسکا۔ بھارت کے روہت شرما کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جب کہ کپتان […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)امریکی ریاست پنسلوانیا میں بلند خراٹوں کا جھگڑا ایک شخص کے قتل کی وجہ بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنسلوانیا کے اپرمورلینڈ ٹاؤن شپ میں پیش آیا جہاں ایک شہری نے بلند خراٹوں کے باعث […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 491 بچے نمونیا میں مبتلا ہو گئے جبکہ 12 بچے نمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔ اس کے ساتھ ہی رواں سال کے پہلے 22 دنوں میں صوبے […]
اسلام آباد (پی این آئی) منہدم مکانات کے ملبے تلے دبے لوگوں کی تلاش کا کام جاری ہے لیکن سخت سردی کے سبب اس میں پریشانیاں آرہی ہیں۔ چین میں حکام نے منگل کے روز بتایا کہ جنوب مغربی چین کے ایک دور افتادہ پہاڑی […]