تاریخ میں پہلی بار پودوں کی گفتگوکی ویڈیو تیار کرلی گئی

ویب ڈیسک ( پی این آئی) جاپانی سائنسدانوں نے ایک حیرت انگیز کام کرتے ہوئے پودوں کے درمیان ‘گفتگو’ کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا ہے۔ جرنل نیچر کمیونیکیشنز میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ پودے اپنے اردگرد مادے کے ذرات خارج کرکے […]

شہری نے بریانی کی پیشکش پر خودکشی کا ارادہ ترک کردیا

کولکتہ( پی این آئی) دنیا بھر میں بریانی کےدلدادہ تو کئی لوگ پائے جاتے ہیں لیکن ایک پلیٹ بریانی کی پیشکش پر خودکشی کا ارادہ ترک کردینے والا شہری شاید ہی آپ نے کبھی دیکھا ہو۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ،پریشان کن اور مضحکہ […]

دلہےنےاپنی شادی والے دن سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کردیا

لاہور( پی این آئی) لوئر دیر میں دلہا اجمل خان نے اپنے تقریب ولیمہ میں جماعت اسلامی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ ولیمہ تقریب میں جماعت اسلامی پی کے17 سے امیدواراعزاز الملک افکاری شریک تھے۔ عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے دلہا نے […]

پی ٹی آئی کو مقبول ترین جماعت کس نے بنایا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

نوشہرہ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویزخٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو خیبرپختونخواہ میں بڑی جماعت بھی میں نے بنایا، صفایا بھی میں کروں گا،شیر ، تیراور کتاب والوں کو خیبر پختونخواہ میں حکومت بنانے کا کوئی حق […]

بجلی کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ کرلیا، ونڈ پاور پلانٹس سے ٹیرف کم کروانے کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق14ونڈ پاور پلانٹس کو 20 ارب روپے کی ادائیگیاں روک دی […]

عدالت نے انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن تک تمام شہریوں کو انٹرنیٹ سروس بلاتعطل فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ملک میں انٹرنیٹ سروس کی بار بار بندش اور تعطل کے معاملے پر سماعت ہوئی ،جبران ناصر ایڈووکیٹ نے سندھ ہائیکورٹ سے […]

ن لیگ نے مقبولیت میں پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیا، نئی سروے رپورٹ جاری

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب میں سب سے زیادہ مقبول جماعت بن گئی۔انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین اینڈ ریسرچ (آئی پی او آر) نے عوامی آرا پر شامل نیا سروے جاری کیا ہے۔ سروے کے مطابق پنجاب میں مسلم لیگ (ن) 45 فیصد کے ساتھ […]

منظور وسان نے بھی آزاد امیدواروں سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

کراچی ( پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے انتخابات میں حصہ لینے والے آزاد امیدوار وں کے حوالے سے بھی خواب دیکھ لیا اور پھر سیاسی پیشگوئی کر دی۔ اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ میں […]

ملک میں مزید تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہونے کا امکان، اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کا امکان ، ملک میں تیل و گیس کی تلاش کے لئے 8 بلاکس میں معاہدوں پر دستخط ہو گئے، تیل و گیس کرنے والی کمپنیاں 3 سال میں کروڑوں […]

عمران خان نے تین بار کیا آفر کی؟ پی ٹی آئی رہنما اسدقیصر کا بڑا دعویٰ

صوابی (پی این آئی) عمران خان نے تین بار کیا آفر کی؟ ۔۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انہیں 3 بار صدر پاکستان بنانے کی آفر […]

پی ٹی آئی نے مخالف سیاسی جماعت کی اہم وکٹ گرادی

مردان(پی این آئی) شہری علاقہ یونین کونسل بغدادہ میں درجنوں خاندانوں نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے مستفی ہو کر پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی )کے نامزد امیدوار حلقہ پی کے58 عبدالسلام آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی میں شمولیت […]

close