ژوب(پی این آئی) پاکستان میں پھر زلزلہ، شدت کیا تھی؟ ۔۔ بلوچستان کے ضلع ژوب اور اس کے گرد و نوح میں جمعرات کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب میں آنے والے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے ثنا اللہ مستی خیل کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی اور لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا، عدالت نے الیکشن کمیشن کو ثنااللہ مستی خیل کا نام بیلٹ پیپرز میں شامل کرنے کا حکم دیدیا۔ […]
لاہور (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ ۔۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے جبکہ پہاڑوں پر کہیں کہیں ہلکی برفباری کا بھی […]
کراچی(پی این آئی) سینئر سیاستدان الہی بخش سومرو انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہی بخش سومرو کراچی میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ الہی بخش سومرو کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔سیاسی و […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا۔ جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اوربلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکا امکان۔تاہم رات میں بالائی خیبر پختو نخوا اور گلگت بلتستان […]
لاہور(پی این آئی)عام انتخابات سے قبل ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 36 وزیرآباد سے سابق لیگی امیدوار نے اعلان بغاوت کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرآباد سے اکمل سیف چٹھہ ن لیگ کا پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر […]
کوئٹہ (پی این آئی) ضلع کیچ سے نامعلوم افراد نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے پانچ مزدوروں کو اغوا کر لیا ہے۔۔۔۔لیویز حکام کے مطابق پانچوں افراد ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاب میں نجی موبائل کمپنی کے موبائل ٹاور کی تنصیب کرنے کے بعد […]
لاہور(پی این آئی) لاہور سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 149 سے مزید دو امیدوار عبدالعلیم خان کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی کے لاہور سے حلقے پی پی 149 سے آزاد امیدوار ڈاکٹر ناصر اور ملک شفیق استحکام پاکستان پارٹی […]
مکوآنہ (پی این آئی) نادرا نے شہریوں کو اچھی خبر سنا دی ۔۔۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا ) نے عمر رسیدہ افراد کی رجسٹریشن کے لیے آسانیاں پیدا کر دیں۔ انگلیوں کے نشانات کے مسائل کے حامل افراد قریبی نادرا رجسٹریشن سینٹرز میں ضروری […]
بیلگوروڈ (پی این آئی) یوکرین کی سرحد کے قریب ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 65 یوکرینی جنگی قیدیوں سمیت 74 افراد سوار تھے بیلگورڈ کے گورنر نے کہا ہے کہ تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔۔۔ امریکی خبر رساں ادارے […]
لاہور( پی این آئی ) استحکام پاکستان پارٹی نے وکلاء ونگ کی بنیاد رکھ دی ، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ بارز کے سینئر وکلا ء کی بڑی تعداد کا آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ عبدالواحد قریشی کی سربراہی میں سپریم […]