بحرینی پارلیمنٹ میں ہفتے میں تین دن چھٹیوں کی تجویز پیش کر دی گئی

صنعا (پی این آئی) بحرین کی پارلیمنٹ میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ ملک میں ہفتہ وار چھٹیوں کی تعداد بڑھا کر 3 کر دی جائے۔ بحرینی پارلیمنٹ کے 5 اراکین نے اپنی تجویز کے حق میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بحرین اسلامی […]

ایسا معاشی انقلاب لائیں گے کہ ہر پاکستانی کی آمدنی میں اضافہ ہوگا، بلاول بھٹو

پشاور ( پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت تاریخی معاشی بحران ہے، ملک میں ایک طرف معاشی بحران دوسری طرف دہشت گردی کا خطرہ ہے، ایسا معاشی انقلاب لائیں گے کہ ہر […]

انا للہ واناا لیہ راجعون، سینئر صحافی کا انتقال ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی پرویز شوکت انتقال کر گئے۔پرویز شوکت راولپنڈی میں مقیم تھے۔ ان کی ورکنگ جرنلسٹس کے حقوق کے لئے جدوجہد کئی دہائیوں پر محیط ہے۔انہوں نے صحافتی زندگی کا بیشتر حصہ روزنامہ جنگ کے ساتھ رپورٹر کی حیثیت سے کام کرتے […]

محکمہ موسمیات نے 5 دن مسلسل بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ایبٹ آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں 27 جنوری سے 31 جنوری کے دوران بارش اور برفباری ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں اور برف باری کی پیشین گوئی کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ اضلاع میں ضلعی انتظامیہ […]

تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بُری خبر آگئی۔۔ اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافےکا سلسلہ برقرار ہے۔ اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم کے گھی اور آئل کی 12 کلوگرام کی پیٹی 50 روپے مہنگی ہوگئی، جبکہ 12 […]

تحریک انصاف کو زور کا جھٹکا، پیپلزپارٹی نے بڑی وکٹیں گرا دیں

حیدرآباد (پی این آئی) حیدرآباد کے حلقہ این اے 218 اور پی ایس 61 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدواروں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ حیدرآباد کے حلقہ این اے 218 سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار محرم خان […]

گندم کی پیداوار کم ہونے کا خدشہ، انتہائی تشویشناک خبر آگئی

لاہور ( پی این آئی)بارشیں نہ ہونے سے گندم کی پیداوار میں کمی کا خدشہ پیدا ہو گیا بارانی علاقوں میں بارش نہ ہونے سے ملک بھر میں گندم کی فصل پر منفی اثرات پڑنے کا خدشہ، پیداوار کم رہنے سے مستقبل میں گندم امپورٹ […]

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کوئی بات ہوگی تو وہ کون کریگا؟

سوات ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے مرکزی رہنماء محمود خان نے کہا ہے کہ آزاد امیدوار بانی پی ٹی آئی کو جیل سے نکالنے کے نام پر ووٹ لینا چاہتے ہیں۔ اے آروائی نیوز کے مطابق مرکزی رہنماء پی ٹی آئی […]

دودھ کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) دودھ کی قیمت میں ایک ساتھ 40 روپے اضافے کا امکان، شہر قائد میں دودھ کی کم سے کم قیمت 220 روپے کرنے کا مطالبہ، معاملہ سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے دودھ کی قیمت […]

بیرسٹر گوہر نے نواز شریف کو کیا مشورہ دیا؟

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے ن لیگی قائد نواز شریف کو 8 فروری کی لندن فلائٹ کے بندوبست کا مشورہ دے دیا۔ بونیر میں جلسے سے خطاب میں گوہر علی خان نے کہا کہ […]

عام انتخابات ، نتائج میں ردّوبدل کےلیے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری کا انکشاف

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انتخابی نتائج میں تبدیلی کےلیے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری کا الزام لگادیا۔ ترجمان پی ٹی آئی نے ایک بیان میں کہا کہ نتائج میں ردّوبدل کےلیے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری […]

close