بونیر (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیر سٹر گوہر کا کہنا ہے کہ نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم کا خواب چھوڑ دیں،فیصلے اب بند کمروں کے بجائے عوام کریں گے۔ بونیر کے علاقے چغر زئی میں کنونشن سے خطاب میں انہوں نے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ ایک شخص پر تشدد کر رہے ہیں جو اُن کا ملازم بتایا جا رہا ہے۔ Singer Rahat Fateh Ali […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے 2013 میں خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت بننے دینے کو غلطی قرار دے دیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نےکہا کہ خیبرپختونخوا کے لوگ آسانی […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز پر لاہور میں انتخابی ریلی کے دوران جوتا اچھال دیا گیا۔ حمزہ شہباز کو انتخابی ریلی کے دوران جوتا مار دیا گیا pic.twitter.com/QQvx20UodP — DrNA (@drna222) January 27, 2024 سابق وزیر اعلیٰ پنجاب […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ عارف علوی کی کوئی نہیں سن رہا، نواز شریف مفرور ہے اس کو ریلیف پر ریلیف دیا جارہا ہے۔ اڈیالا جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ […]
کراچی(پی این آئی) سینیئر صحافی نادر شاہ عادل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ نادر شاہ عادل کم از کم 45 سال صحافت سے وابستہ رہے، وہ 23 اپریل 1950 کو کراچی کے علاقے لیاری میں پیدا ہوئے، انہوں نے صحافت کراچی کے علاقے لیاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا 31 جنوری سے اگلے پندرہ روز کے لیے 5 تا 9 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے جس کی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور امپورٹ پریمیم کا بڑھنا […]
گوئٹے مالا سٹی (پی این آئی) وسطی امریکی ملک گوئٹے مالا میں 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ شنہوا کے مطابق جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ ہفتہ کو 5 بجکر 52 منٹ پر زلزلے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ میں عام انتخابات کے بعد پی ٹی آئی کو بلے کا نشان الاٹ کرنے کیلئے درخواست دائرکردی گئی۔ آئینی درخواست قاضی محمد سلیم نامی شہری نے دائر کی،درخواست میں وفاق پاکستان اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں […]
لاہور(پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن 2024 کے لیے ’پاکستان کو نواز دو‘ کے عنوان سے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا، آئینی اصلاحات کے ضمن میں یہ بھی شامل ہے کہ آرٹیکل 62/63 کو اپنی اصل حالت میں بحال کیا جائے […]
ریاض(پی این آئی) مشرق وسطی میں جاری تنازعہ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے اور جمعہ کو ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برینٹ کروڈ فیوچر 0.39فیصد کی کمی […]