امن دشمنوں کیخلاف فورسز کی بڑی کارروائی، دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی (پی این آئی)بلوچستان میں مچھ اور کولپور کمپلیکسز پر خودکش بمباروں سمیت متعدد دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس کا قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موثر جواب دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں سیکیورٹی فورسز کو فوری طور پر متحرک […]

عمران خان کو کس بات کی سزا ملی؟

نوشہرہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کو غرور اور تکبر کی سزا ملی۔ نوشہرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران […]

رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار کیا ہوگی؟ اہم پیشگوئی

عالمی مالیاتی فنڈ (پی این آئی) نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتارمیں سست روی کی پیشگوئی کردی۔ آئی ایم ایف نے ورلڈاکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کی ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق اس سال پاکستان میں معاشی ترقی […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیر سے 8300 پر مفت ایس ایم ایس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان سید ندیم حیدر ،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نگت صدیقی اور پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر نے […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی کرنسی جاری کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)نئے سیکیورٹی فیچرز والے جدید ترین کرنسی نوٹ کا اعلان کیوں گیا ؟ اس کی ماہرین نے مختلف وجوہات بتا ئیں ہیں۔ گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے گذشتہ روز پاکستان میں ہر مالیت کے کرنسی نوٹ تبدیل کرنے […]

پارٹی کیخلاف سازش، ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالجلیل خان مروت نے پارٹی اور کارکنان کے خلاف سازش کےالزام میں صدر تحریک انصاف کراچی خرم شیر زمان کو شوکازنوٹس جاری کردیا۔ شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف سندھ […]

جج نے عمران خان کو سائفر کیس میں سزا سنائی تو عمران خان کا پہلا ردِعمل کیا تھا؟ صحافی کا حیران کن انکشاف

راولپنڈی (پی این آئی) سائفر کیس کا فیصلہ سنائے سے قبل خصوصی عدالت کے جج کا بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے مکالمہ سامنے آگیا۔ عدالتی امور رپورٹ کرنے والے سینئر صحافی ثاقب بشیر کا کہنا ہے […]

بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ ۔۔ محکمہ موسیات نے کل سے ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہو رہا ہے جو 4 فروری تک […]

شاہ محمود قریشی کو سزا، این اے 214 سے الیکشن کون لڑےگا؟ اعلان ہوگیا

تھرپارکر(پی این آئی) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف عدالتی فیصلہ آنے کے بعد اب زین قریشی این اے 214 سے الیکشن لڑیں گے۔ سائفر کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو قید کی سزا دیئے جانے کے […]

عمران خان نے سائفر کیس کا فیصلہ آنے سے پہلے وکیل سلمان صفدر سے کیا بات کہی تھی؟ وکیل کا حیران کن انکشاف

راولپنڈی(پی این آئی)کل شام اڈیالہ جیل میں جب سائفر کیس کی کارروائی شروع ہوئی تو عمران خان نے کیا کہا؟ وکیل سلمان صفدر نے بتا دیا۔ سائفر کیس کا فیصلہ آنے کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے میڈیا […]

عمران خان کو سائفر کیس میں سزا کم سنائی گئی، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سائفر کیس میں پانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 10,10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ عدالتی فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا کہ […]

close