لاہور (پی این آئی) لاہور میں ن لیگ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، متعدد افراد زخمی ہو گئے، حلقہ پی پی 154 میں باٹا پور کے علاقے میں ن لیگی امیدوار ملک حبیب اعوان کی انتخابی ریلی پر نامعلوم افراد نے گولیاں چلا دیں۔ تفصیلات […]
مانسہرہ (پی این آئی)مانسہرہ کے تھانہ بفہ میں شہری شاہد نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف درخواست جمع کرادی۔ شہری شاہد نے الزام عائد کیا کہ ن لیگی رہنما کیپٹن صفدر کے گارڈز اور پولیس اہلکاروں نے مجھ پر تشدد کیا ہے۔درخواست گزار نے […]
فیصل آباد (پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سینئر رہنما اور این اے 97 فیصل آباد سے انتخابی امیدوار ہمایوں اختر خان سے مختلف برادریوں کے عمائدین نے ملاقات کی۔ اپنے حلقے میں انتخابی مہم کے دوران مختلف برادریوں کے عمائدین نے […]
راولپنڈی (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ فیصلوں میں جلدی الیکشن کی وجہ سے ہورہی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس اسلام آباد […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)ٹک ٹاک کی مقبولیت نے دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھی خود کو بدلنے پر مجبور کردیا اور ان کی جانب سے مختصر ویڈیوز کو زیادہ ترجیح دی جارہی ہے۔ انسٹاگرام، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکس کو اپنے جیسا […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی حلقوں میں بیلٹ پیپرزکی اس مرحلے پر دوبارہ چھپائی کے معاملے پر کل ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تینوں قومی پرنٹنگ پریس کے ایم ڈیز کو بھی اجلاس میں طلب کیا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی ویزوں کے اجرا میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت نے مجموعی طور پر 60 سفارتکاروں کو ویزے جاری کر دیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مجموعی طور پر […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نےکہا ہےکہ ہمیں موقع ملا تو کراچی کے ہرگھر میں نلکے میں پانی آئےگا ۔ لاہور کے حلقہ این اے127 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نےکہا کہ مناظرے کی دعوت دینے والے پنجاب […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما عمر فاروق کو انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی جبکہ اظہر صدیق اور رانا جواد کی انتخابی عزر داری مسترد کردی، جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے رہنما تحریک […]
لاہور(پی این آئی)مری اور گلیات میں دوبارہ برفباری شروع ہوگئی جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے رابطہ سڑکیں […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کی غداری کو نظر انداز کیا گیا توکل کوکچھ ایسا ہوگا کہ شیرازہ بکھر جائے گا۔ 9 مئی کی سازش جنرل عاصم منیر کیخلاف تھی، عمران نیازی اور […]