پیاز کا بحران پیدا ہو گیا

ریاض(پی این آئی)عالمی منڈی سمیت سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پیاز کا بحران پیدا ہو گیا جہاں قیمت میں کم و بیش 65 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں پیاز کی پیدوار والے ممالک بھارت اور مصر کی […]

سعودی ریال مہنگا ہوگیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستانی روپے میں ریال مہنگا جبکہ بھارتی روپے میں سستا ہوگیا، بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال کے نرخ مستحکم رہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 5 پیسے اضافے سے 74.58 […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کمی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.95 ریال، 22 قیراط ایک […]

نمیبیا کے صدر کا انتقال ہوگیا

ونڈہوک(پی این آئی)نمیبیا کے صدر ہیج گینگوب 82 سال کی عمر میں دارالحکومت ونڈہوک کے ایک ہسپتال میں علاج کے دوران انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گینگوب کو کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور انہوں نے اس کی تفصیلات گزشتہ ماہ […]

ڈالر کی قیمت مزید کتنی کم ہوگی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان فاریکس ایکس چینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے ڈالر کی قیمت مزید گرنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے ڈالر رکھنے والوں کو خبردار کردیا۔ ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت […]

سابق وزیراعظم کی سزا اور جرمانہ نصف کر دیا گیا

کوالالمپور(پی این آئی)ملائیشیا نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا اور جرمانہ نصف کردی۔ انہیں اربوں ڈالر کے بدعنوانی اسکینڈل میں 12 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو نصف سزا کے […]

کرکٹر عمادوسیم نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا

لاہور (پی این آئی) انٹرنیشنل ٹی20 لیگ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ سابق آل راؤنڈر نے ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کی نمائدگی کرتے ہوئے دبئی کیپیٹلرز کے ڈیوڈ وارنر اور سکندر رضا […]

الیکشن کمیشن نے ایک اور حلقے میں الیکشن ملتوی کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی )الیکشن کمیشن نے امیدوار کی وفات کے باعث پی پی 266 میں انتخابات ملتوی کردیئے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا کہ پی پی 266 میں انتخابات امیدوار اسرار حسین کی وفات کے باعث انتخابات ملتوی کئے گئے،حلقے میں انتخابات کا […]

ثانیہ مرزا کا صبر ٹوٹ گیا، طلاق کے بعد پہلی باردل کی بھڑاس نکال دی

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی ٹینس سٹار اپنی طلاق کے بعد سے صبر آزما خاموشی کے بعد بالآخر بہت کچھ بول گئیں۔ ثانیہ مرزا اپنے سابق شوہر شعیب ملک سے طلاق کے بعد طویل عرصہ خاموش رہیں۔ سوشل میڈیا پر وہ اپنی تصاویر پوسٹ […]

ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹس لے لیا

لاہور (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت کا نوٹس لے لیا۔     تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر این اے 127 لاہور میں مسلم لیگ ن کے […]

الیکشن پر انٹرنیٹ سروسز بند کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (پی این آئی) صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں الیکشن پر انٹرنیٹ سروسز عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ Internet services will be temporarily restricted in sensitive polling booths located in various areas of #Balochistan. Ensuring the safety and security of […]

close