جونیئر طارق جمیل کی سینئر طارق جمیل سے ملاقات، سابق بھارتی اداکارہ نے ویڈیو شیئر کردی

اسلام آباد (پی این آئی)معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل سے سابق بالی وڈ اداکارہ ثنا خان نے ملاقات کی جس دوران ان کے بیٹے طارق جمیل کو مولانا نے گود میں لے لیا۔ مولانا طارق جمیل ان دنوں عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی […]

عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں بعد از گرفتاری درخواست ضمانت دائر کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے لطیف کھوسہ، انتظار پنجوتھا اور علی اعجاز کے ذریعے درخواست ضمانت احتساب عدالت میں دائر کی […]

سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کر گئے

واشنگٹن(پی این آئی) سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے 70 کی دہائی میں پاکستان کی ثالثی میں چین کے ساتھ مذاکرات کیے تھے۔ […]

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے وکیل خواجہ حارث کے توسط سے آئینی درخواست دائر کی جس میں انہوں نے اپنے خلاف جوڈیشل […]

گاڑی مالکان کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈ کی فراہمی میں تاخیر سے نمٹنے کیلئے ورچوئل سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیاہے جس سے مالکان کو فوری طور پرآن لائن سمارٹ کارڈ فراہم کر دیا جائے گی ۔محکمہ نے فزیکل کارڈز […]

لطیف کھوسہ چیئر مین پی ٹی آئی سے متعلق بیان پر ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے متعلق بیان پر ان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ ڈٹ گئے ۔ صحافی نے لطیف کھوسہ سے سوال کیا کہ آپ نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی خود چیئرمین ہونگے جبکہ علی ظفر نے اور […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے زیر اثر پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق آج کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ فیوچر 15 سینٹ کمی کے بعد 82.95 ڈالر […]

بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وکیل لطیف کھوسہ کے درمیان مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی آڈیو لیک میں بشریٰ بی بی لطیف کھوسہ سے عمران خان […]

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری،یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یکم دسمبر سے فی لیٹر پیٹرول 7 روپے 37 پیسے کی کمی متوقع ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی […]

نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش ہو گئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت جج […]

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )روپے کی قدر میں پھر اضافہ،انٹربینک میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 285 روپے پر ٹریڈ ہورہاہے،گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری […]

close