کراچی(پی این آئی)عام انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل کراچی کے علاقے گلشن اقبال حاجی لیمو گوٹھ میں ہونے والے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے، […]
سینٹیاگو (پی این آئی) چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 74 سالہ سیبسٹین پنیرا اور تین دیگر افراد کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر جنوبی چلی کی جھیل میں جا گرا۔ رپورٹ میں […]
لاہور (پی این آئی) فیصل واوڈا کی پیشن گوئی کے مطابق الیکشن کے بعد آزاد ارکان کنگ میکرز ہوں گے، نواز شریف نے وزیر اعظم بننے کی ضد کی تو ان کی حکومت 6 ماہ ہی چلے گی، باپ بیٹی نواز شریف اور مریم نواز […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران حکومت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے منظرعام پر آنے والی تصویر پر ردِعمل آیا ہے۔ نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت جو بھی ضروری کارروائی ہو گی ، کرے […]
لاہور (پی این آئی) شب معراج کی آمد، رمضان المبارک کی آمد چند دن کی دوری پر رہ گئی، پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، ماہ شعبان کی چاند کی رویت کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتے کو ہو گا۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ہر حال میں اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کے غیور لوگوں اگر ان جماعتوں […]
لندن ( پی این آئی ) سابق وزیراعظم عمران خان کو برطانیہ کی تاریخی آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے امیدواروں میں شامل کرلیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کرس پیٹن کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے ساتھ ہی برطانیہ میں […]
لاہور (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت ڈیڑھ ہزار قیدیوں نے ووٹ کاسٹ کردیا، قیدیوں کے ووٹوں کا رزلٹ الیکشن کمیشن جاری کرے گا۔ میڈیا کے مطابق پنجاب بھر کی 43 جیلوں میں 65 ہزار سے زائد […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے عام انتخابات کے موقع پر جمعرات کے روز ایران اور افغانستان کے ساتھ اپنی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی ویب سائٹ اردو نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے بدھ کو ایک بیان میں بتایا کہ ’دونوں ممالک […]
اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 29 تک پہنچ گئی جبکہ 46 افراد زخمی ہوئے ہیں۔بلوچستان حکومت نے صوبے میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ سعودی ویب سائٹ […]
راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل میں قید بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست دے دی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی اور شاہ محمود قریشی نے بھی پوسٹل بیلٹ کے لیے […]