پہلا آزاد اُمیدوار جو پیپلزپارٹی میں شامل ہوگیا

کراچی (پی این آئی) جیکب آباد کے حلقہ پی ایس 3 گڑھی خیرو پر کامیاب آزاد امیدوار ممتاز حسین جکھرانی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ ممتاز جکھرانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں پیپلز پارٹی میں 40 سال سے ہوں اور […]

تحریک انصاف کی ’بلے‘ کے بغیر قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کی ٹرپل سنچری ہوگئی

لاہور (پی این آئی) قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر پی ٹی آئی کی ٹرپل سینچری، تحریک انصاف مجموعی طور پر قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 300 یا اس سے زائد نشستیں حاصل کرنے والی واحد جماعت بن گئی۔ اب تک سامنے آنے والے […]

پی ٹی آئی امیدواروں کی الیکشن میں واضح برتری، سینئر سیاستدان نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) جاوید ہاشمی کا عمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے عام انتخابات 2024 کے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو فوری طور پر رہا […]

ہنگری کی صدر کاتالین نوواک نے استعفیٰ دے دیا

بڈاپسٹ (پی این آئی) ہنگری کی صدر کاتالین نوواک نے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہنگری کی صدر کی طرف سے اعلان اس وقت کیا گیا جب انہوں نے بچوں کے جنسی استحصال کے مقدمے میں سزا یافتہ شخص کو معاف کردیااور ان پر […]

پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد اُمیدوار کہاں جائیں؟ زُلفی بخاری کا اعلان

لندن (پی این آئی) زُلفی بخاری کا اعلان ۔۔ رہنما پی ٹی آئی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں اس بات کا کوئی خدشہ نہیں کہ آزاد امیدوار کہیں چلے جائیں گے۔ ہماری جماعت جلد ہی آزاد امیدواروں کےلیے پارٹی بینر کا اعلان کرے […]

پاکستان میں شدید زلزلہ، شدت کتنی تھی؟ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) ملک کے کئی علاقے زلزلے سے لرز گئے، اسلام آباد، سوات، پشاور، مردان، وزیرستان سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتےکی شب کو ملک کے مختلف شہروں میں […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے باوجود پی ٹی آئی امیدوار کی جیت برقرار

فیصل آباد (پی این آئی) فیصل آباد کے حلقے پی پی 107 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے باوجود آزاد امیدوار کی جیت برقرار رہی۔ صوبائی حلقے پی پی 107 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست کی گئی تھی جسے منظور کر لیا گیا […]

ملک کا اگلا صدر کون ہوگا؟ سینئر صحافی کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی محمد صالح ظافر نے انکشاف کیا ہے کہ توقعات کی جارہی ہیں کہ کوئی خاتون ملک کی اگلی صدر ہوں گی، ملک کے نئے صدر کا انتخاب اگلے ماہ کے دوسرے ہفتے کے آغاز تک ہو جائیگا کیونکہ آئینی […]

ن لیگ کوقومی اسمبلی کی ایک اوراہم نشست مل گئی

لاہور (پی این آئی) این اے 253سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار میاں خان بگٹی ن لیگ میں شامل ہوگئے۔انہوں نے قائد ن لیگ میاں محمد نوازشریف اور صدر ن لیگ شہبازشریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کون ہوگا؟ تین نام سامنے آگئے

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف کی قیادت سرگرم ہوگئی ہے اور وزیر اعلیٰ کے لیے متوقع نام بھی سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے لیے علی امین گنڈا پور کا نام فہرست میں سب […]

close