ہنگری کی صدر کاتالین نوواک نے استعفیٰ دے دیا

بڈاپسٹ (پی این آئی) ہنگری کی صدر کاتالین نوواک نے استعفیٰ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ہنگری کی صدر کی طرف سے اعلان اس وقت کیا گیا جب انہوں نے بچوں کے جنسی استحصال کے مقدمے میں سزا یافتہ شخص کو معاف کردیااور ان پر عوامی دباؤ آنے لگا۔استعفیٰ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھ سے غلطی ہوگئی ہے یہ میرا بطور صدر عوام سے آخری خطا ب ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close