چنیوٹ سے نومنتخب آزاد امیدوار کی ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور(پی این آئی )پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 چنیوٹ سے نومنتخب آزاد امیدوار ثاقب خان چدھڑ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ لاہور میں ثاقب خان چدھڑ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی اور( ن) لیگ میں شمولیت […]

شادی سے قبل آپریشن تھیٹر میں فوٹو شوٹ، ڈاکٹر کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) شادی سے قبل آپریشن تھیٹر میں فوٹو شوٹ کرانے پر ڈاکٹر کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔ دنیا بھر میں لوگ مختلف انداز میں اپنی شادی کے فوٹو شوٹ کروانا پسند کرتے ہیں، کوئی پیٹرول پمپ کا رخ کرتا […]

دھاندلی سے ہرایا گیا، الیکشن نتائج کو نہیں مانتے! دوٹوک اعلان

حیدرآباد (پی این آئی) قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ الیکشن نتائج کو نہیں مانتے، دھاندلی سے مجھے ہرایا گیا ہے۔ حیدرآباد سے جاری اپنے بیان میں ایاز لطیف پلیجو نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ریٹرننگ آفیسرز، […]

جمع شدہ فارم 45 سے پی ٹی آئی کی کتنی سیٹیں بنتی ہیں؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ جمع شدہ فارم 45 سے ہماری 182 سیٹیں بنتی ہیں، مرکز اور پنجاب میں ہمیں اتحاد کی ضرورت نہیں، ن لیگ کی قومی اسمبلی کی صرف 21 […]

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا کونسا شہر سرِفہرست ؟

کراچی (پی این آئی) لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار خطرناک درجے تک مضر صحت ریکارڈ کیا گیا ہے۔ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا اے کیو آئی 252 ریکارڈ […]

نواز شریف یا مریم نواز نہیں بلکہ ن لیگی رہنمائوں نے کس کو وزیراعظم بنانے کی تجویز دیدی؟ اہم خبر آگئی

لاہور ( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے کی تجویز دے دی جب کہ پارٹی میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے مریم نواز مضبوط امیدوار بن گئیں۔ میڈیا رپورٹس میں پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا […]

جماعت اسلامی پاکستان کا نئے امیر کے انتخاب کا فیصلہ، تین ناموں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی پاکستان نے نئے امیر کے انتخاب کا فیصلہ کرلیا ہے۔ صدر انتخابی کمیشن جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے امیر جماعت کے انتخاب کے پہلے مرحلے میں شوریٰ کی رائے کے مطابق اراکیں جماعت کی راہنمائی کے لیے تین […]

تین ماہ کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی) تین ماہ کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں۔۔۔ وزارت توانائی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے۔ وزارت توانائی نے نیپرا میں کی گئی دائر درخواست میں آئندہ 3ماہ کیلئےبجلی کی قیمتوں میں4روپے40پیسےاضافے […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بلوچستان اورخیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرداور مطلع جزوی ابرآلود رہے […]

آزاد ارکان کو وفاداریاں تبدیل کرنے سے روکنے کیلئے پی ٹی آئی کا اہم اقدام

پشاور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی نے پارٹی کے آزاد ارکین سے استعفے اور حلف نامے مانگ لیے۔ بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رابطوں کے بعد پی ٹی آئی کے حمایت […]

close