اہم سیاسی جماعت کا پی ٹی آئی سےکسی بھی پلیٹ فارم پر تعاون سے انکار

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نےکسی بھی پلیٹ فارم پر پی ٹی آئی سے تعاون پر معذرت کرلی۔ رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین سے رابطہ کیا اور اے این پی کو […]

سفاک قاتلوں نے 8 سالہ بچےکاگلا کاٹ کر قتل کردیا ،تشویشناک خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں 8 سالہ بچے کو گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا، قتل کا مقدمہ والدکی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ نامعلوم افراد گلا کاٹ کر زخمی حالت میں فیڈرل بی ایریا میں واقع کارڈیو اسپتال کے […]

کل تعطیل کا اعلان

حیدرآباد(پی این آئی) انتخابی نتائج کےخلاف جی ڈی اے کی جانب سے موٹروے پر دھرنے کے اعلان کے بعد مہران انجینیئرنگ یونیورسٹی، سندھ یونیورسٹی اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹی نے کل تعطیل کا اعلان کردیا۔       جی ڈی اے کی جانب سے ایم 9 […]

پاکستان میں زیر التوا مقدمات کی تعداد کتنی ہوگئی؟

اسلام آباد (پی این آئی)لااینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی۔ جولائی سے دسمبر 2023 تک زیرالتوا مقدمات کی رپورٹ جاری کی گئی جس میں سپریم کورٹ،شرعی عدالت،تمام ہائی کورٹس،ضلعی عدالتوں کے اعدادو شمار شامل ہیں۔رپورٹ میں بتایا […]

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بڑا الزام

ویب ڈیسک (پی این آئی)دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر دہشت گردوں کو سہولیات فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو اس وقت شدید قسم […]

ٹیسٹ کھیلنے سے انکار، پی سی بی نے حارث رؤف کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ دورہ آسٹریلیا 24-2023 کے لیے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے […]

سوشل میڈیا صارفین پی ایس ایل 9 کا بائیکاٹ کیوں کر رہے ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کا آغاز 17 فروری سے ہو رہا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے تمام تیاریاں بھی مکمل کر لی ہیں۔     سعودی ویب سائٹ اردو نیوز کے مطابق بدھ کے […]

پی ٹی آئی نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے سینئر رہنما کے نام کا اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اسلم اقبال پنجاب میں پی ٹی آئی کی جانب سے وزیراعلیٰ کے امیدوار ہوں گے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اڈلایہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری، پی ٹی آئی کی سینئر لیڈرشپ کی گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں روانہ۔۔ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)آزاد کشمیرالیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ جبکہ پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، امجد اقبال اور علی امین گنڈا پور سمیت دیگر […]

تحریک انصاف کے رہنمائوں نے کونسی سیاسی جماعت خریدنے کیلئے رابطہ کرلیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نظریاتی گروپ کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے ان کی جماعت خریدنے کی بات کی تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن سے قبل تحریک […]

الیکشن کمیشن نے ‘آر او’ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا، وارنٹ بھی جاری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے پی بی 44کے ریٹرننگ افسر محمد ریاض ناصر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ پی بی 44 کےریٹرننگ افسر ریاض ناصر کے قابل ضمانت وارنٹ بھی جاری کیے گئے، الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے […]

close