پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 17 فروری سے 21 فروری کے دوران ملک کے بالائی/وسطی علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔     محکمہ […]

پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان کس بات پر اتفاق ہوا؟ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وفد نےاسد قیصر کی قیادت میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔         ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے حافظ حمد اللہ کاکہنا تھاکہ دونوں جماعتوں نے اس بات پر اتفاق […]

الیکشن میں شکست، نواز شریف کی درخواست مستردہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) مانسہرہ میں انتخابی عذرداری سے متعلق نوازشریف کی درخواست مسترد کردی گئی۔     تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ مانسہرہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے مسلم لیگ ن کے قائد […]

عوام کیلئے بری خبر، گیس کی قیمتوں‌ میں‌ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری‌

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس 66.66 فیصد تک مہنگی کر دی […]

بلوچستان کے نو منتخب آزاد اراکین کس سیاسی جماعت میں شامل ہونگے؟ اہم فیصلہ

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان سے نو منتخب آزاد اراکین نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی بھی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ مشترکہ طور پر کیا جائے گا۔ بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب آزاد اراکین کا اجلاس ہوا جس میں نومنتخب اراکین صوبائی اسمبلی ولی نورزئی، […]

الیکشن میں دھاندلی کا فائدہ کس کو ہوا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بظاہر الیکشن میں دھاندلی کا فائدہ مسلم لیگ ن کو ہوا ہے، افواہ ہے کہ نوازشریف کو لاہور کی سیٹ دی گئی، میری نظر میں موجودہ پارلیمنٹ کی کوئی […]

آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ، ملازمین کو بڑی ہدایت کر دی گئی

بنکاک (پی این آئی) تھائی لینڈ میں آلودگی میں خطرناک اضافے کے بعد ملازمین کو ورک فرام ہوم کی ہدایت کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک اور آس پاس کے صوبوں میں آلودگی کی سطح تشویش ناک حد تک بڑھ […]

پی ٹی آئی نے فضل الرحمان سے حمایت مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں حالیہ انتخابات اور سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی، پی ٹی آئی نے عمر ایوب […]

جے یو آئی بلوچستان میں حکومت بنائے گی یا نہیں؟ بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام نے بلوچستان میں بھی حکومت نہ بنانے کا اعلان کردیا۔ جمعیت علما اسلام کے رہنما اور بلوچستان کے صدر مولانا عبدالواسع نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

چودھری شجاعت کی بیٹوں سمیت پرویز الہٰی سے ملاقات ، مونس الہیٰ نے کیا کہا؟

لاہور (پی این آئی)چودھری شجاعت کی بیٹوں سمیت پرویز الہٰی سے ملاقات پر مونس الہیٰ کا ردعمل بھی سامنےآگیا۔ مونس الہٰی کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہنا ہے کہ چودھری پرویز الہٰی اپنی بیوی اور بچوں کو ہفتے میں […]

close