ایک اور اہم شخصیت مستعفی ہوگئی

پشاور (پی این آئی) ایک اور اہم شخصیت مستعفی ہوگئی۔۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سید آصف جلال نے استعفیٰ دے دیا۔ سید آصف جلال نے اپنا استعفیٰ سیکرٹری قانون کو بھجوا دیا، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل محمود شاہ نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ […]

بجلی فی یونٹ 7 روپے مہنگی ہونے کا امکان

لاہور(پی این آئی) مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کی جانے لگی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 13 پیسے اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔بجلی کی قیمتوں […]

تاحیات نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کا سپریم کورٹ کا فیصلہ ختم کیا جاتا ہے۔ 53 صفحات پر […]

پی ٹی آئی کے بعد ایک اور سیاسی جماعت کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ٖڈرگ مافیا کو بھی الیکشن جتوایا ، الیکشن کمیشن شفاف انتخابات […]

حکومت میں شامل ہونے کیلئے ایم کیو ایم نے کتنی وزارتیں مانگ لیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) ایم کیو ایم کی مسلم لیگ (ن) کے ساتھ وفاقی حکومت میں شامل ہونے کیلئے شرائط سامنے آگئیں۔ ایم کیو ایم نے مسلم لیگ (ن) سے سندھ کی گورنر شپ مانگ لی ہے، وفاقی کابینہ میں 4 وزارتیں مانگ لیں اور […]

این اے 130: نواز شریف کی جیت خطرے میں پڑ گئی؟ الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا

لاہور(پی این آئی) این اے 130 الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار یاسمین راشد کی درخواست پر نواز شریف کو نوٹس جاری کیا۔ الیکشن کمیشن نے این اے 130 […]

بشریٰ بی بی کو مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھلائے جانے کا انکشاف، اب حالت کیسی ہے؟ تشویشناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی زہریلا کھانا کھانے سے گزشتہ 6 روز سے شدید تکلیف میں مبتلا ہیں، طبی معائنے کی اجازت نہ ملنے پران کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہیں، عدالت […]

شائقین کرکٹ کیلئے بُری خبر، نامور کرکٹر پر 17سال کی پابندی لگا دی گئی

دبئی(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے برطانوی کلب کرکٹر رضوان جاوید پر اماراتی کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر ساڑھے 17 سال کی پابندی لگائی ہے۔ کرکٹ ویب سائیٹ کرک انفو کے مطابق اینٹی کرپش کوڈ کے تحت سنائی گئی […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کردی؟

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کردی؟۔۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں رواں ہفتے کے اختتام پر بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ شہر قائدؒ میں گرمی کے دن شروع ہو گئے مگر محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کر کے […]

پی ٹی آئی کو سائیڈ لائن میں رکھا گیا تو۔۔ عالمی ادارے نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو سائیڈ لائن میں رکھا گیا تو عوامی عدم اعتماد بڑھ سکتا ہے، پاکستان میں سیاسی استحکام کو خطرات لاحق ہیں۔ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن مخلوط حکومت بنانے […]

close