سپریم کورٹ، وکیل قتل کیس میں عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ […]

توشہ خانہ کیس، اہم ترین وکیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے راستے الگ کر لیے

اسلام آباد (پی این آئی ) خواجہ حارث چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف توشہ خانہ کیس کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ خواجہ حارث نے چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں ڈسپلن پر […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی ٹرپل سنچری مکمل ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) روپے کی بےقدری جاری،انٹربینک میں ڈالر کی ٹرپل سنچری مکمل ہوگئی،انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالرملکی تاریخ میں پہلی بار300روپےکاہوگیا،گزشتہ روز ڈالر 299روپے 64پیسے پہ بند ہوا تھا،ماہرین کے مطابق بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپے پر […]

سپریم کورٹ نے رانا ثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے راناثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی،نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ لاہور […]

زندگی کی امید ختم ہوگئی تھی، ڈولی میں موجودگلفراز نے قصہ بیان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)خیبر پختونخوا ( کے پی )کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر ڈولی میں پھنسنے والے گلفراز کا کہنا ہے کہ اس طرح کی لفٹ میں سفر ہماری مجبوری ہے۔ گزشتہ روز ڈولی میں پھنسے رہنے والے گلفراز نے جیو […]

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری

اسلام آباد(پی این آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹرز کی فہرست میں بابر کےبعد جنوبی افریقا […]

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فیصلے کو بادی النظر میں غلط قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فیصلے کو بادی النظر میں غلط قرار دے دیا۔ سما نیوز کے مطابق  چیف جسٹس عمرعطا بندیال […]

مونس الٰہی کرپشن و منی لانڈرنگ میں ملوث، انکوائری رپورٹ منظرعام پر آگئی

لاہور(پی این آئی )نیب کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی، جس کے مطابق مونس الٰہی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف سرکاری ٹھیکوں کے عوض کک بیکس اور گھپلوں کی انکوائری کا […]

بٹگرام چیئر لفٹ کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پولیس کی جانب سے بٹگرام میں گزشتہ روز ہونے والے افسوسناک حادثے کے بعد چیئرلفٹ کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق بٹگرام چیئرلفٹ کے مالک کو حادثے کے ایک روز بعد ہی حراست میں لے لیا […]

چکن سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ لاہورشہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 روپے کمی کی گئی ہے۔ مرغی کا گوشت 15 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 597 روپے […]

دہشت گرد ’’جہنم کے کتے‘‘ ہیں، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دہشت گردوں کو ’’جہنم کا کتا‘‘ قرار دے دیا۔ کہتے ہیں کہ دہشت گردوں کے حملوں سے خوف اور تھکاوٹ کا شکار نہیں ہوں گے، جو ایسا سمجھتے ہیں وہ غلط فہمی دور کرلیں، ہم […]

close