طلبہ کیلئے بڑی خبر،امتحان منسوخ ہو گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)پرچہ آؤٹ ہونے پر سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) نے آج کا امتحان منسوخ کردیا۔ سندھ پبلک سروس کمیشن کا ٹیسٹ پیپر ایک روز قبل آؤٹ ہوگیا تھا، این ای ڈی یونی ورسٹی کراچی میں امیدواروں کے امتحانی ہال […]

بھارت کی صرف ایک کمپنی کی مارکیٹ ویلیو پاکستانی معیشت سے زیادہ ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارت کے معروف کاروباری گروپ ‘ٹاٹا’ کا مارکیٹ حجم پاکستان کی مجموعی معیشت سے زيادہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ ٹاٹا گروپ کی کمپنیوں کی مشترکہ مارکیٹ ویلیو پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) سے […]

بچوں کی معمولی لڑائی نے ایک شخص کی جان لے لی

کراچی (پی این آئی)پاکستان کے شہر کراچی میں بچوں کی معمولی لڑائی نے ایک شخص کی جان لے لی جو یونین کونسل کے منتخب چیئرمین تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گلستان جوہر بلاک بھٹائی آباد میں محلے کے بچوں کے درمیان معمولی جھگڑا ہوا، […]

خودکشی کیلئے ٹرین کی پٹری پر لیٹ گیا تھا، معروف اداکار کا انکشاف

ویب ڈیسک (پی این آئی) بالی وڈ انڈسٹری کے معروف کامیڈی اداکار جونی لیور نے اپنی زندگی کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔ ایک بھارتی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جونی لیور نے اپنی زندگی میں مشکل وقت کو یاد کیا اور بتایا […]

حکومت سازی کا معاملہ، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان معاملات طے پاگئے

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ اسلام آباد میں دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں حکومت سازی سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی۔ملاقات میں بلاول بھٹو، شہباز شریف، […]

نواز شریف نے جنرل قمر باجوہ کو خوش کرنے کیلئےاپنا سیاسی سرمایہ ختم کردیا، ن لیگی رہنما کا سنگین الزام

لاہور (پی این آئی) سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے نواز شریف پر الزام عائد کیا ہے کہ قمر باجوہ کو خوش کرنے کیلئے سیاسی سرمایہ ختم کر دیا۔ انہوں نے اپنی جماعت مسلم لیگ ن کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے […]

زمین لرز اُٹھی، پاکستان میں دوسرے روز بھی شدید زلزلہ

سوات (پی این آئی) پاکستان زلزلوں کی زد میں، مسلسل دوسرے روز کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی شب کو دوبارہ ملک کے کئی علاقے زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ کے برفباری […]

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں کسی اور سیاسی جماعت کو مل سکتی ہیں یا نہیں؟ سلمان اکرم راجہ نے واضح کردیا

کراچی (پی این آئی) مخصوص نشستیں نہ ملیں تو تحریک انصاف کی حکمت عملی کیا ہوگی ؟ اس حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ کامیاب پی ٹی آئی امیدواروں کے سنی […]

ریحام خان کا صبر ٹوٹ گیا، کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان نے تیسری شادی کے بعد خود پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا ہے کہ کم عمر عورتوں سے شادی کرنے والے مردوں پر تنقید کیوں […]

ایم کیو ایم بھی اپنے مطالبے پرڈٹ گئی

کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیوایم) نے سندھ میں گورنر شپ کے معاملے پر اپنا موقف واضح کردیا۔ ایم کیو ایم نے حکومت سازی میں مسلم لیگ (ن) کو اپنی حمایت کی یقین دہانی کراتے ہوئے تین نکاتی آئینی ترمیم پر […]

close