ن لیگ نے اسپیکر قومی اسمبلی کا نام فائنل کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کی جانب سے ایاز صادق کو قومی اسمبلی کا اسپیکر نامزد کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف اور نواز شریف نے […]

وفاقی حکومت کا آٹےکی برآمد سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وفاقی کابینہ نے 2019 سے آٹے کی برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کی توثیق کردی۔ ذرائع کے مطابق ملک میں گندم کی دستیابی کی صورتحال کے باوجود آٹا برآمد کرنے کی اجازت دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ […]

کتنے فیصد پاکستانیوں نے 8 فروری کےانتخابات کو شفاف قرار دیدیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)58 فیصد پاکستانیوں نے 8 فروری کے دن پولنگ کے عمل کو شفاف قرار دے دیا۔ اپسوس پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی سروے جاری کردیا۔ سروے میں 58 فیصد پاکستانیوں نے 8 فروری کے دن پولنگ کے عمل کو شفاف […]

آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا معاملہ،پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی تصدیق کردی ہے۔ اےآروائی کے مطابق ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو لکھے خط کے مندرجات جلد میڈیا سے شیئر کئے جائیں گے، […]

حکومت سازی میں شامل جماعتوں کا وفد مولانا فضل الرحمٰن کے پاس پہنچ گیا، سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ، پیپلزپارٹی، ق لیگ، باپ، آئی پی پی کا وفد جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔ اتحادی جماعتوں کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوئی۔مولانا فضل الرحمان […]

صوبائی دارلحکومت میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی

کراچی(پی این آئی) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کےپیش نظرتمام افسران کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔اعلامیے کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام محکموں کے افسران کوپلان ترتیب دینے کی […]

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا اپنی لیک آڈیو پر ردِعمل آگیا

کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا میں وائر ل ہونے والی آڈیو میں آواز گورنر سندھ کی ہے،آڈیو میں کچھ چیزوں کوایڈٹ کرکے سیاق و سباق سے ہٹ کر بیان کیاگیاہے۔ سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال […]

مزید موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث وسیع علاقے میں بارشوں سے جل تھل ہوگیا، گوادر میں مسلسل 16 گھنٹے تک بارش سے بیشتر علاقے زیر آب آگئے۔ گوادرمیں طوفانی بارشوں نے ہرطرف تباہی مچادی ہے،گھر ، دکانیں، […]

وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کو نامزد کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا امیدوار برائے وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کے نام کا اعلان کردیا۔ اور کہا ہے کہ تبدیلی کا دعویٰ کرنے والوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا، پاکستان مزید کسی تجربے کا متحمل […]

عمران خان کے الزامات پر امریکا کا ردِعمل بھی آگیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے بانی پی ٹی آئی کے الزامات کی ایک مرتبہ پھر تردید کردیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف اتنا کر سکتا ہوں کہ یہاں کھڑے ہوکر سچ بولوں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار، آزاد صحافت کا حق دیکھنا چاہتے […]

close