عمران خان کی ضمانت اگلے کتنے گھنٹوں میں ہو جائے گی؟ نعیم حیدر پنجوتھہ نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان چیئرمین پی ٹی آئی نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا ہے کہ سائفر اصل حالت میں وزارت خارجہ میں موجود ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام  میں نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا ہے کہ عدالت میں ایف آئی اے نے کہا اصل سائفر […]

9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ میں پی ٹی آئی کارکن نہیں کون ملوث تھا؟ عمران خان نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )9 مئی کو ملک بھر میں ہونے والے جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پر جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے 6 مقدمات میں تفتیش کی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر 9 مئی سے متعلق دہشتگردی کے […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) خطۂ پوٹھوہار ، اسلام آباد،بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ ملک کے دیگر علا قوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا مکان ہے۔ شہر لاہور […]

جرمنی نے غیرملکیوں کیلئے اپنے ملک کے دروازے کھول دیے

اسلام آباد (پی این آئی)جرمن حکومت نے شہریت حاصل کرنے عمل کو آسان کر دیا، نئے قانون کے تحت دوہری شہریت رکھنا بھی ممکن ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جرمن حکومت کی جانب سے نیا قانون متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت اب […]

سرکاری افسران کیلئے فری یونٹ ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگی بجلی اور بھاری بھرکم بلوں کے خلاف عوامی احتجاج رنگ لانے لگا، وفاقی حکومت نے واپڈا کے گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلیے فری یونٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پاور کی جانب […]

6ماہ میں ساڑھے میں کتنے لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چھ ماہ میں ساڑھے 4 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے ہیں۔ 2023 کے ابتدائی 6ماہ کے دوران 4لاکھ 50 ہزار پاکستانی روز گار کے لئے بیرون ملک منتقل ہوئے۔امیگریشن بیورو کی تازہ […]

پاک افغان دوسرا ون ڈے، افغانی بولر کی بابر اعظم اور امام الحق سے بدتمیزی

اسلام آباد (پی این آئی) افغانستان کو پاکستان کے ہاتھوں دوسری شکست ہضم نہ ہوسکی، میچ کے بعد افغانی بولرفرید احمد نے بابر اعظم اور امام الحق سے بدتمیزی کی اور نازیبا الفاظ کا استعمال بھی کیا۔ گزشتہ سال آصف علی سے لڑائی کرنے والے […]

انڈس موٹر نے کتنے روز کیلئے پلانٹ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) معاشی صورتحال کے باعث نگران حکومت کے دور میں بھی آٹو انڈسٹریز کے پلانٹس بند ہونے کا سلسلہ جاری ہے، انڈس موٹر کمپنی نے غیر موافق معاشی صورتحال کے سبب پیداواری سرگرمیاں 2 ہفتے کے لیے معطل کرنے کا اعلان […]

ائیرپورٹس پر پرندوں کو مارنے کا جدید سسٹم نصب کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے 3 بڑے ائیر پورٹس کراچی، لاہور اور اسلام اباد پر طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات کے تناظر میں برڈ ریپیلنٹ سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ برڈ ریپیلنٹ سسٹم لگانے […]

بجلی کے بھاری بل، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) بجلی کے بلوں کے معاملے پر نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پر پربیان میں کہا کہ بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے پر کل وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی […]

بجلی بل، ملک کے مختلف شہرو ں میں عوام سڑکوں پر نکل آئی، بل جلا دیے

اسلام آباد(پی این آئی) بجلی کے بلوں میں اضافے پر شہریوں کا صبر جواب دے گیا اور ملک کے مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئی،راولپنڈی، ملتان، گوجرانوالا اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے جن میں شہریوں کی بڑی […]

close