تہران (پی این آئی )ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا ہوا جس میں مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ جنگ نے ایرانی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ دو مبینہ دہشت گرد سڑک کنارے دیسی ساختہ بم نصب کررہے تھے۔غیر ملکی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پرانی روایتوں کو ختم کرنا ہو گا، مریم نواز کے خلاف بھی غیر قانونی کارروائی ہوئی تو میں پہلے آواز اٹھاؤں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)29 فروری اور01 مارچ کو موسلا دھار بارشوں کے باعث گوادر، کیچ، تربت، پنجگور، آواران، بارکھان، کوہلو، سبی، نصیر آباد، دالبندین، خضدار اور ڈیرہ غازی خان جبکہ 01 اور02 مارچ کو خیبرپختونخوا، کشمیر، مری، گلیات اور اسلام آباد/راولپنڈی کے برساتی/مقامی ندی نالوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کا اجلاس آج ارکان اسمبلی سے حلف لینے کے بعد ملتوی ہو جائے گا۔ سپیکر راجہ پرویزاشرف ارکان سے حلف لیں گے ۔اس کے بعد یکم مارچ کو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے۔دو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کا اتحاد جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے کی کوشش ناکام ہوگیا۔ اتحادی جماعتوں کےقائدین کی مولانافضل الرحمٰن سےملاقات کی،جس میں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو منانے کی کوشش کی […]
کراچی(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جتنی نشستیں مل چکیں اس پر صبر شکر کریں۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ کیونکہ قانونی ہے تو پھر نہ ہی سمجھیں اور سیٹیں بنتی بھی […]
اسلام آباد (پی ای آئی) موڈیز نے پاکستان کے انتخابات کو انتہائی متنازعہ قرار دے دیا۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے عام انتخابات کو انتہائی متنازعہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ متنازعہ الیکشن کے نتیجے میں بننے والی کمزور مینڈیٹ والی […]
لاہور ( پی این آئی ) شاہد خاقان عباسی کے مطابق جب فارم 47 جیتتا ہے تو پاکستان ہار جاتا ہے۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی انتخابی نتائج پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی 16 […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا (کے پی) میں کابینہ کی تشکیل سے قبل ہی نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کیلئے نئی کابینہ کی تشکیل درد سر بن چکی ہے اور وزارتوں کے حصول کیلئے بیشتر کامیاب اراکین نے پشاورمیں ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی […]
اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے بھی قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کا ذرائع کے مطابق بتانا ہے کہ صدر مملکت کی جانب سے نئی قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا […]
کراچی(پی این آئی)گورنرسندھ محمد کامران خان ٹیسوری نے کراچی میں ایوارڈز کی تقریب سے خطاب میں دل کے پھپھولے پھوڑ دیے اور منصب پر نہ رہنے کی صورت میں اپنا لائحہ عمل بھی بتا دیا۔ گورنر ہاؤس میں منعقد تقریب سے خطاب میں محمد کامران […]