لاہور(پی این آئی)صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔ عمران ریاض خان کو زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں گرفتار کرکے کیا گیا ہے ،عمران ریاض خان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دیا […]
پشاور(پی این آئی)نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا نے اپنے پہلے خطاب میں صوبے کے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہاکہ یکم رمضان سے صوبے کے عوام کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت مل جائے گی۔ خیبرپختونخوااسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہاکہ […]
لاہور(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ظل شاہ قتل کیس اور زمان پارک جلاؤ گھیراؤ سمیت 4مقدمات میں ضمانتیں کنفرم کردیں۔ ؎انسداددہشتگردی عدالت لاہور میں ظل شاہ قتل کیس اور زمان پارک جلاؤ گھیراؤ سمیت 4 مقدمات میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔ ۔۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔۔۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پی ٹی آئی کے وزیراعظم کے امیدوار اور سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے ہمارا مینڈیٹ چرایا ہے ان سے بات نہیں ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر سیاسی […]
ماسکو (پی این آئی) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ اگر نیٹو فوجوں یوکرین جنگ کا حصہ بنیں تو خطے میں جوہری جنگ چھڑسکتی ہے۔ پارلیمنٹ سےاپنے سالانہ خطاب میں ولادیمیر پوتن نے کہا کہ روس کسی کو بھی اپنے اندرونی معاملات میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو ووٹ دینے سے معذرت کرلی۔ پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے مولانا […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں وقفے وقفے سے آندھی، جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) نے پارلیمانی الیکشن کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کا کہنا ہے کہ ہمارے اراکین کسی اسمبلی، سینیٹ میں انتخابی عمل کا حصہ […]
لاہور(پی این آئی) پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکا کا “ایبسلوٹلی ناٹ”۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا نے ایبسلوٹلی ناٹ بول دیا۔ پاک ایران گیس پائپ لائن کا منصوبہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کے انتخابات کے دوران اپوزیشن کو دو اضافی ووٹ مل گئے۔ ’’آج نیوز‘‘ کے مطابق دو اضافی ووٹ سنی اتحاد کونسل کی جانب سےاپوزیشن کو پڑے ہیں،جس کے بعد سنی اتحاد کونسل میں کھلبلی مچ گئی […]