وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور(پی این آئی)نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا نے اپنے پہلے خطاب میں صوبے کے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہاکہ یکم رمضان سے صوبے کے عوام کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت مل جائے گی۔ خیبرپختونخوااسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہاکہ […]

عمران خان کی ضمانتیں کنفرم

لاہور(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ظل شاہ قتل کیس اور زمان پارک جلاؤ گھیراؤ سمیت 4مقدمات میں ضمانتیں کنفرم کردیں۔ ؎انسداددہشتگردی عدالت لاہور میں ظل شاہ قتل کیس اور زمان پارک جلاؤ گھیراؤ سمیت 4 مقدمات میں […]

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی سے بات چیت سے متعلق پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

اسلام آباد ( پی این آئی) پی ٹی آئی کے وزیراعظم کے امیدوار اور سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے ہمارا مینڈیٹ چرایا ہے ان سے بات نہیں ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر سیاسی […]

روسی صدر نے ایک بار پھر ایٹمی جنگ کی دھمکی دیدی

ماسکو (پی این آئی) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ اگر نیٹو فوجوں یوکرین جنگ کا حصہ بنیں تو خطے میں جوہری جنگ چھڑسکتی ہے۔ پارلیمنٹ سےاپنے سالانہ خطاب میں ولادیمیر پوتن نے کہا کہ روس کسی کو بھی اپنے اندرونی معاملات میں […]

سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے پی ٹی آئی امیدوار کو ووٹ دوں گا یا نہیں؟ مولانا فضل الرحمٰن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو ووٹ دینے سے معذرت کرلی۔ پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے مولانا […]

بارشیں ہی بارشیں شروع، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں وقفے وقفے سے آندھی، جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے […]

ایک اور اہم سیاسی جماعت کا پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) نے پارلیمانی الیکشن کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کا کہنا ہے کہ ہمارے اراکین کسی اسمبلی، سینیٹ میں انتخابی عمل کا حصہ […]

پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا کا رد عمل آگیا

لاہور(پی این آئی) پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکا کا “ایبسلوٹلی ناٹ”۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا نے ایبسلوٹلی ناٹ بول دیا۔ پاک ایران گیس پائپ لائن کا منصوبہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ […]

کے پی کے،ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں سنی اتحاد کے2 ووٹ اپوزیشن کوملنے کا انکشاف

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کے انتخابات کے دوران اپوزیشن کو دو اضافی ووٹ مل گئے۔ ’’آج نیوز‘‘ کے مطابق دو اضافی ووٹ سنی اتحاد کونسل کی جانب سےاپوزیشن کو پڑے ہیں،جس کے بعد سنی اتحاد کونسل میں کھلبلی مچ گئی […]

رہنما پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے استعفیٰ کا دعویٰ، فافن کا رد عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے رہنما پی ٹی آئی شعیب شاہین کے دعوے کی تردید کر دی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ فافن نے مطالبہ کیا ہےکہ الیکشن کمیشن […]

close