پاکستان میں سولر مارکیٹ کریش کر گئی ، قیمتوں میں مزید کمی

ویب ڈیسک (پی این آئی) پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصے سے وقتاً فوقتاً سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھی گئی جبکہ ماہرین کی جانب سے کہا گیا کہ پاکستان میں سولر مارکیٹ کریش کر گئی ہے۔ سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کے […]

اساتذہ کی موجیں لگ گئیں، بڑا اعلان

ویب ڈیسک (پی این آئی) محکمہ سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کیلئے رہائشی منصوبہ کا اعلان،صوبہ بھر کے ایک ہزار اساتذہ کو قرعہ اندازی کے ذریعے فلیٹ دیئے جائیں گے ۔ تفصیلات کےمطابق فلیٹ قرعہ اندازی کے ذریعے ایک ہزار اساتذہ کو دیئے جائیں گے، اساتذہ […]

پاکستان کیلئے تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبر‎

کراچی (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے علاقے وزیرستان میں ایک اور کنویں سے تیل و گیس کی پیداوار شروع ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ماڑی انرجیز کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر آگاہ کیا کہ شیوا نامی کنویں […]

جعفر ایکسپریس حملے کے مبینہ سہولت کارگرفتار

کوئٹہ (پی این آئی) محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے جعفر ایکسپریس حملےکے 4 مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا۔ جیو نیوز کے مطابق جعفرایکسپریس پردہشت گردحملے کی تحقیقات جاری ہیں اور دیگراداروں کےساتھ مل کرتحقیقات اورحملہ آوروں کی شناخت کررہےہیں۔ حملےکے […]

حج پروازوں کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کا مرحلہ آن پہنچا، حجاز مقدس کیلئے حج پروازوں کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق پہلی حج پرواز یکم مئی کو روانہ ہوگی، سعودی عرب کیلئے حج پروازوں […]

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری نے میڈیا رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی جائے گی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے پہلے فاسٹ ای وی […]

سوشل میڈیا پرمنفی پراپیگنڈہ، علیمہ خان کو جے آئی ٹی کا پھر بلاوا آ گیا‎

اسلام آباد (پی این آئی) جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ مہم کی تحقیقات کیلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ کو کل دوبارہ طلب کرلیا، سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے خلاف جے آئی ٹی کی تحقیقات جاری […]

لاہور سے کراچی جانیوالی کراچی ایکسپریس حادثے کا شکار

خیرپور (پی این آئی) لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ،آگ لگنے کے باعث ٹرین کو فوری طور پر روک لیاگیا۔ آج نیوز کے مطابق ریلوے حکام کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق کراچی ایکسپریس کی […]

پنجاب حکومت کا کسانوں کو بڑا جھٹکا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا کسانوں کو بڑا جھٹکا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے کسانوں کو صوبائی حکومت نے مسلسل دوسرے سال گندم کی خریداری کے معاملے پر کوئی لفٹ نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق مریم […]

حکومت نے بلاول کی پیشکش مان لی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ثالثی کی پیشکش مانتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے بات کرنےکی ذمہ داری بھی انہی کو دے دی۔ جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے […]

احتجاجی تحریک کا شیڈول جاری

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی ) نے گرفتاریوں کےخلاف احتجاجی تحریک کا شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے تحت آج بلوچستان بھرمیں شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے اور 26 مارچ کو پریس کلبز کےسامنےاحتجاجی مظاہرےکیےجائیں گے۔اس کے علاوہ 28 […]

close