اہم خبر ، امریکی نائب صدر کے سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ

امریکی نائب صدرجے ڈی وینس کی سیکیورٹی پر مامور خفیہ سروس کے اہلکاروں پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق خفیہ اہلکاروں نے جوابی کرکے ایک مشتبہ مسلح شخص کوزخمی کرکے گرفتار کرلیا،اہلکاروں پرفائرنگ کرنے والا ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔

قانون نافذکرنیوالےافسران نےواشنگٹن یادگارکےقریب ایک شخص کوگولی ماری،واقعہ کےبعدوائٹ ہاؤس کو مختصر طور پر سخت حفاظتی اقدامات (لاک ڈاؤن) کےتحت رکھا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close