عمران خان سے ملاقات کا دن، ملاقاتیوں کی فہرست میں کس کس کا نام شامل ہے؟

راولپنڈی (آئی این پی)بانی پی ٹی آئی سے جمعرات کو رفقا کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے فراہم کی گئی لسٹ میں سید نصیب اللہ آغا، احتشام خان، فضل الٰہی کا نام شامل ہے۔فلک ناز چترالی، چوہدری جاوید اختر اور سردار غلام علی اصغر کا نام بھی جیل حکام کے حوالے کی گئی فہرست میں شامل ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close