ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے حضرت بابا محمد پناہؒ کے عرس کے موقع پر یکم اپریل کو ساہیوال میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے، جس میں عرس مبارک کے موقع پر بروز بدھ چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






