پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے بارے میں گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اپنے حالیہ بیان میں وسیم اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور قوم کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ بانی پی ٹی آئی جلد صحتیاب ہوں گے اور ان کے لیے اعلیٰ سطح کی طبی نگہداشت یقینی بنائی جائے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






