اہم ن لیگی رہنما کے گھر پر حملہ

باجوڑ میں مسلم لیگ ن کے رہنما وحید خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔

پولیس کے مطابق حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم رہنما کے گھر کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت وحید خان گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ واقعے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close