موسم کی کروٹ: بارش، حادثات اور سانحات

اسلام آباد سمیت پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی ہے۔

اتوار کے روز مری، سوات، میانوالی، جھنگ، اٹک اور جنوبی وزیرستان میں بارش ہوئی۔مالاکنڈ میں دیوار گرنے سے دو بہنیں جان کی بازی ہار گئیں، جبکہ کوہاٹ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔جمرود میں دو بچیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں، جن میں سے ایک کی لاش مل گئی جبکہ دوسری کی تلاش جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close