لاہور سمیت ملک بھر میں 3500 سے زائدیوٹیلیٹی سٹورز بند کردیے گئے
کل 12 ہزار سے زائد ڈیلی ویجز کنٹریکٹ اور مستقل ملازمین کو گھر بھیج دیا گیا،مستقل ملازمین کو سپیریشن سکیم دی جائے گی
سٹوروں کا سامان متعلقہ کمپنیوں اور کچھ ویئر ہاؤسز میں منتقل ہوگا
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں