نیٹ فلکس سیریز’’اسکوئڈ گیم 3‘‘نے نیا عالمی ریکارڈ قائم

اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس کی عالمی مقبول کورین سیریز’’اسکوئڈ گیم‘ ‘کے تیسرے اور آخری سیزن نے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

غیر ملکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس کی معروف کورین سیریز ’’اسکوئڈ گیم‘‘ کا تیسرا سیزن 27 جون کو ریلیز ہوا اور ابتدائی 72 گھنٹوں میں اس سیزن کو 6 کروڑ 10 لاکھ بار دیکھا گیا، جو نیٹ فلکس کی تاریخ کی سب سے بڑی عالمی اوپننگ ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close