عمارت کی چھت گر گئی

عمارت کی چھت گر گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے علاقے کھارادر میں عمارت کی چھت گر گئی۔

پولیس کے مطابق 7 منزلہ عمارت کی ٹنکی گرنے سے زینوں اور کوریڈور کو نقصان پہنچا، اسنارکل کی مدد سے عمارت میں پھنسے ہوئے افراد کو نکال لیا گیا۔اس واقعے سے متعلق پولیس کا بتانا ہے کہ 4 اپارٹمنٹ میں 22 لوگ پھنسے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close