زلزلے کے جھٹکے، شدت و مقام کیا؟ جانیں

 

نڈونیشیا کے شمالی سماٹرا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

جرمن ریسرچ سینٹر فارجیو سائنسزانڈونیشیا کے شمالی سماٹرا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی 6جبکہ گہرائی 89کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close