افسوسناک حادثہ، گاڑی حادثے کا شکار، جانی نقصان ہو گیا

افسوسناک حادثہ، گاڑی حادثے کا شکار، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاہراہ قراقرم پر لوئر کوہستان میں مٹہ بانڈہ کے قریب گاڑی کھائی میں گرگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 3 خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی شکار گاڑی راولپنڈی سےگلگت جا رہی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close