پاکستان کے کس شہر میں اتوار سے گرمی بڑھے گی؟

پاکستان کے کس شہر میں اتوار سے گرمی بڑھے گی؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی میں اتوار سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق 20 سے 23 اپریل کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو جیسی صورتِ حال پیدا ہو سکتی ہے۔شہر میں ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے باعث کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے دیگر علاقوں میں 24 اپریل سے ایک بار پھر ہیٹ ویو جیسی صورتِ حال پیدا ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close