خوفناک حادثہ ، بڑا جانی نقصان ہو گیا

سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

دوسری جانب ریسکیو اہلکارں نے جاں بحق نوجوانوں کو لاشیں سول ہسپتال ٹھٹھہ منتقل کر دیں، پولیس بھی اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ ورثا کی تلاش جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close