لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر نے مبینہ طور پر تشدد کیا ہے۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔اس حوالے سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق نصیبو لال کا کہنا ہے کہ صحن میں بیٹھی تھی، شوہر نے بد زبانی کی، تشدد کیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں