صوبے کے کئی شہروں میں بارش

رحیم یارخان، فیصل آباد، حافظ آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش ہوئی جبکہ آزاد کشمیر میں بھی بارش برسی۔

آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close