بلوچستان میں فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا

پنجگور میں کاٹاگری کے مقام پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق تینوں افراد کاٹا گری میں حجام کی دکان چلارہے تھے۔جاں بحق افراد کا تعلق مبینہ طور پر سندھ سے تھا۔ترجمان حکومت بلوچستان نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملوث عناصر کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close