اہم شخصیت کی گاڑ ی کوخوفناک حادثہ

سابق مینجنگ ڈائریکٹرسوئی ناردرن گیس کمپنی عارف حمیدکی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا ۔

حادثے میں سابق ایم ڈی عارف حمید معجزانہ طور پر محفوظ رہے،جم خانہ کے قریب ٹرک نے سابق مینجنگ ڈائریکٹر کی گاڑی کو ٹکر ماری،حادثے کے دوران 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

سابق مینجنگ ڈائریکٹر ایس این جی پی ایل کا کہنا ہے کہ ٹرک ڈرائیور لائسنس و شناختی کارڈ نہیں دکھا رہا، پولیس کو کال کی ہے، ایک گھنٹہ بعد بھی نہیں پہنچی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close