بڑی اداکارہ نے خودکشی کر لی، فلمی دنیا میں سوگ

امریکی اداکارہ پامیلا باک نے 62 سال کی عمر میں خودکشی کر لی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پامیلا باک نے 5 مارچ کو امریکی شہر لاس اینجلس میں اپنے گھر میں اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔اداکارہ کی آخری سوشل میڈیا پوسٹ 2025ء کو خوش آمدید کہنے کے حوالے سے تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پامیلا باک کی شادی 1989ء میں ہوئی تھی اور 2006ء میں ان کی طلاق ہو گئی تھی] اداکارہ کے 2 بچے بھی ہیں۔

میڈیا انڈسٹری سے جڑے افراد نے ان کی خودکشی کی خبر پر حیرت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close