ساؤتھ ایشین گیمز میں کرکٹ کو شامل کر لیا گیا

شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری ہے کہ آئندہ برس ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز میں کرکٹ کو شامل کر لیا گیا اور کرکٹ کے میچز پاکستان میں ہی ہوں گے ۔

ساؤتھ ایشین گیمز میں کرکٹ کےمینز اور ویمنز مقابلے ہوں گے،ساؤتھ ایشین گیمزمیں کل 30 کھیلوں کے مقابلے کھیلے جائیں گے۔

30 کھیلوں کےمقابلوں میں 25 مرد و خواتین کےمقابلے شامل ہیں،بیچ ہینڈ بال، ہاکی، رگبی ، بیچ والی بال اور روئنگ میں مردوں کے مقابلے ہونگے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close