ایف آئی اے نے گوجرانوالہ اور نارووال میں کارروائی کے دوران 2 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں اسمگلروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔گرفتار ملزم عنصر محمود کے باعث شہری یونان میں کشتی حادثے کا شکار ہوئے تھے، ملزم نے ایک شہری سے45 لاکھ روپے لیے تھے۔دوسرے گرفتار ملزم اویس نے ایک شہری سے کینیڈا بھجوانے کے لیے 51 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔
مذکورہ شہری کشتی حادثے میں جاں بحق ہو گیا تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں