بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کیلئے وکالت نامے پر دستخط کر دیئے۔
وکیل خالد یوسف چودھری نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے وکالت نامے پر جیل کمرہ عدالت میں دستخط کئے گئے۔
یاد رہے کہ احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14سال قید اور 10روپے جرمانے جبکہ بشریٰ بی بی کو 7سال قید اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں