بلوچستان کا پنجاب اور سندھ سے ریل رابطہ منقطع

درۂ بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل پر نامعلوم ملزمان نے دھماکا کیا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دوزان میں ریلوے پل گر گیا۔

بولان پولیس کے مطابق واقعے کے بعد مقامی انتظامیہ اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ریلوےحکام کے مطابق ریلوے پل کے گرنے سے اندرونِ ملک پنجاب اور سندھ کے لیے ریل سروس معطل ہو گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں