کراچی(پی این آئی) حب ندی میں نہانے والے 2 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
دوسری طرف صوابی میں بھی 3 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حب ندی میں نہاتے ہوئے 3 افراد ڈوب گئے تھے، جن میں سے ایک شخص کو زندہ نکالا گیا۔اس حوالے سے ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ ڈوبنے والے باقی 2 افراد جاں بحق ہوگئے، ان افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق تینوں نوجوان دریائے سندھ میں مختلف مقامات پر نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔
اس حوالے سے ریسکیو حکام نے بتایا کہ تینوں افراد کی لاشیں نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں