سراروغہ(پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں ہونے والے بم دھماکےکے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ملک حبیب کے مطابق دھماکا جنوبی وزیرستان میں سراروغہ کے علاقے بنگے والا میں ہوا۔ڈی پی او کے مطابق دھماکا بارودی سرنگ پھٹنے سے ہوا جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں